Thursday, September 27, 2018

Image result for corruption


 دی گئی تصویر میں ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی ایک اور خرابی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے  آپ کے خیال میں یہاں قانون کے احترام کا مظاہرہ کس طرح کرنا چاہیئے ؟اپنی رائے کے حق میں ایک دلیل بھی تحریر کیجئے۔
نیچے دی گئی تصویر میں ہماری معاشرتی خرابی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔آپ اس صورتِ حال میں بہتری کے لیے کیا تجویز کریں گے؟اپنی رائے کے حق میں ایک دلیل یا مثال بھی تحریر کیجئے۔


 Related image





نظم و ضبط اور قانون  کا خیال اگر اسپتال میں اگر نہ رکھا جائے تو اس کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟

 

Image result for in discipline in standing in que clipart 

عوامی مقامات پر نظم و ضبط کا خیال ہمیں ایک مہزب معاشرے کا رکن بناتا ہے ۔اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔
Image result for in discipline in break time clipart 
اسکول میں بریک کے اوقات میں ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیئے؟ تین نکات میں تحریر کیجئے۔

جماعت کے اصول

Image result for in discipline in class room in que clipartجماعت میں بیٹھنے اور کام کرنے  کے  کوئی سے تین اصول و ضوابط تحریر کیجئے۔