Thursday, September 27, 2018

جماعت کے اصول

Image result for in discipline in class room in que clipartجماعت میں بیٹھنے اور کام کرنے  کے  کوئی سے تین اصول و ضوابط تحریر کیجئے۔

25 comments:

  1. ہمیں اپنے استاد کو سننا چاہئے
    affan,arbaz,arham,zain

    ReplyDelete
  2. ہمیں اپنے پروفیسرز کا احترام کرنا چاہئے اور کلاس میں ان کے لیکچر سننا چاہئے

    ReplyDelete
  3. ہمیں اپنے کام کو دیئے گئے وقت پر مکمل کرنا چاہئے
    جواب دینے کے دوران ہمیں اپنے موقع کا انتظار کرنا چاہئے
    ہمیں سبق کے دوران بات نہیں کرنا چاہئے
    Dua Zona Asra

    ReplyDelete
    Replies
    1. by aliza samreen, kanza hassan, haseeb memon and laiba farhan of 8a بہت عمدہ

      Delete
  4. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  5. ہمیں ٹیچر کی بات ماننی چایہۓ
    Abdullah, Danyal, Sharjeel, Eesha and Injeel

    ReplyDelete
  6. معلمعہ کی بات کو دیھان سے سننا چاہیے۔1
    Shanzay sukaina mekael maaz

    ReplyDelete
  7. 1۔ استاد کی بات غور سے سنیں۔
    2۔ضرورت کے وقت درست جواب دیں۔
    3۔استاد کی غیر موجودگی میں خاموشی اختیار کریں۔
    by aliza samreen, laiba farhan, kanza hassan and haseeb memon of 8a

    ReplyDelete
  8. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  9. جواب۔1۔ہمیں استاد کی بات تواجہ سے سننی چاہیے۔
    2-ہاتھ اٹھا کر اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے۔
    3۔استاد سے بدتمیزی نہیں کرنی چاہیے

    ReplyDelete
    Replies
    1. جواب۔1۔ہمیں استاد کی بات تواجہ سے سننی چاہیے۔
      2-ہاتھ اٹھا کر اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے۔3۔استاد سے بدتمیزی نہیں کرنی چاہی۔
      ہمیں اپنے کام کو دیئے گئے وقت پر مکمل کرنا چاہئے
      جواب دینے کے دوران ہمیں اپنے موقع کا انتظار کرنا چاہئے
      ہمیں سبق کے دوران بات نہیں کرنا چاہئے

      Aarish, Inshal, Mishal,Lubna,Arham

      Delete
  10. جب ٹیچرہمیں کچھ ضروری چیز بتا رہی ہو تو غور سے سننا چاہیے۔
    جماعت میں پرھتے وقت کچھ بھی نہیں کھانا چاہیے۔
    DONE BY RAYYAN AND MATHAR

    ReplyDelete
  11. ہمیں اپنےہم جماعت ساتھیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آ نا چایہے۔۔ہمیں ہاتتھ اتھائے بغیر نہیں بولنا چاہیے۔ہمیں اپنےاستاد کے ساتھ عزت سے پیش آ نا چاہیے۔

    Done By Omer,Talal and Haseeb. 8-F

    ReplyDelete
  12. ہمیں صاف کام کرنا چاہئے. ہمیں استاد کو سننا اور قوانین کی پیروی کرنا چاہئے. ہمیں مناسب حفظان صحت کے ساتھ آنا چاہئے اور ہمیں کلاس میں خاموشی سے بیٹھنا چاہئے.

    ReplyDelete
    Replies
    1. done by:
      rimsha kasmani and anoosha khan 8-b

      Delete
    2. میں آپ کے ساتھ اتفاق کرتا ہوں
      IFRAH ASLAM
      FIZZA ABID
      NOOR ZEHRA
      8B

      Delete
  13. اس تصویر میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ پولیس چوروں پر قبضہ نہیں کررہے ہیں لیکن وہ معصوم افراد پر قبضہ کر رہے ہیں اور وہ بھی رشوت لے رہے ہیں.
    اگر ہم قانون کے ساتھ جاتے ہیں تو ہماری زندگی آسان ہو گی اگر ہم کچھ بھی کرنے کے لۓ گرفتار نہیں کیا جائے تو ہم آزاد ہوسکیں گے.

    ReplyDelete
  14. اساتذہ کا احترام کرو
    دوسروں کو اعتماد دو
    دوسروں کے نقطہ نظر کو سنواور سمجھو

    Musbah Moid And Mahnoor Amir VIII B

    ReplyDelete
  15. ہم کلاس میں نظر انداز نہیں کریں گے کسی کی رائے ک لۓ
    ہمیں ایک دوسرے سے لڑنا نہیں چاہئے
    ہمیں اپنے اساتذہ کو سننا چاہئے اور ہمیں وقت پر اپنا کام پورا کرنا ہوگا
    FIZZA ABID
    IFRAH ASLAM
    NOOR ZEHRA
    8 B

    ReplyDelete
  16. ہمیں اپنی باری کا انتظار کرنا چاہئے اور دوسروں کو باری میں نہیں بولنا چاہئے. ہمیں اپنے ساتھیوں کے خیالات کا احترام کرنا چاہئے. ہمیں کلاس کے قوانین اور قواعد پر عمل کرنا چاہئے. ہمیں اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہئے. ہمیں عاجز، مددگار، احترام اور ایک اچھا شخص ہونا چاہئے تاکہ ہم سب کا احترام کریں. SHAYAN LIAQUAT,SHAIKH ABDULLAH.

    ReplyDelete
  17. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  18. جماعت میں بیٹھنے اور کام کرنے کے کوئی سے تین اصول و ضوابط تحریر کیجئے
    جواب۔1۔ہمیں استاد کی بات تواجہ سے سننی چاہیے۔
    2-ہاتھ اٹھا کر اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے۔
    3laiba asif mishkah zunaira rana sammar۔استاد سے بدتمیزی نہیں کرنی چاہیے

    ReplyDelete