Thursday, September 27, 2018

Image result for in discipline in break time clipart 
اسکول میں بریک کے اوقات میں ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیئے؟ تین نکات میں تحریر کیجئے۔

17 comments:

  1. قطار میں کسی کو دھکا نہ دینا
    affan,arbaz,zain,arham

    ReplyDelete
  2. قفے کے دوران یہ ضروری ہے کہ نظم و ضبط کی جائے تاکہ ہر طالب کا کھانا خریدے
    mahrukh eisha zara malika fatima
    8G

    ReplyDelete
  3. سکول میں دوپہر کے کھانے کے دوران ہمیں اپنے دوستوں کے ساتھ اچھی طرح سے سلوک کرنا چاہئے. اگر وہ پریشان ہیں تو ہمیں اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے. ہم سے پوچھیں کہ انہیں کس طرح محسوس کرنا اور انہیں خوش کرنے کی کوشش کرنا چاہئے.
    Aaidah and Alishba and Javeria 8 E

    ReplyDelete
  4. ‏میرے خیال میں ہمیں نظم و ضبط سے کھڑا ہونا چاہیے اسمبلی کے دوران
    Khudeijha,Jumana,Rida,Ali,Hadi 8-H۔

    ReplyDelete
  5. ہمیں بریک کے دوران کینٹین میں قطار بنا کر کھڑے ہونا چاہیے۔1
    کچرا کوڑے دان میں ڈالنا چاہیے۔2
    بیٹھ کر کھانا کھانا چاہیے۔3
    SUKAINA,SHANZAY,MEKAEL,MAAZ






    ReplyDelete
    Replies
    1. آپ بالکل صحیح ہیں
      Eesha, Sharjeel, Abdullah, Injeel and Danyal

      Delete
    2. ہمیں چاہیے کہ قطار کا استعمال کریں اور قوانین کا احترام کریں
      by aliza samreen, laiba farhan, kanza hassan and haseeb memon.

      Delete
  6. کرپشن کرنے والے لوگوں کو پکڑا جاۓ اور جیل میں ڈالاجاۓ۔
    ali shehroze fouzan aliza

    ReplyDelete
  7. اسکول میں کچرا نہیں کرنا چاہۂے اور اپنی باری کا انتظار کرنا چاہۂے
    adeel,aaliyah,rabi,hamza
    8A

    ReplyDelete
  8. اسکول کی بریک کے وقت ہم نظمو ضبط کا مظاہرہ نہیں کرتے ہیں اور کینٹین میں قطار نہیں بناتے
    ali shehroze fouzan alizamemon

    ReplyDelete
  9. ۔ کچرا کوڑے دان میں پھینکیں۔
    ۔ کینٹین میں قطار بنا کر کھانا خریدیں۔
    ۔ لڑائ وغیرہ نہیں کریں۔
    Ziauddin, Muaa'z, Shayan, Fatima.Z 8-I

    ReplyDelete
  10. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  11. ہمیں شور نہیں کرنا چاہیے۔
    ہمیں لڑای نہیں کرنی چاہیے۔
    ہمیں کچرا زمیین پر نہیں پھیکنا چاہیے
    Abuzar , Rumman , Fatima

    ReplyDelete
  12. اسکول کے اوقات میں بریک کے وقت ھمارا رویہ صبروتحمل والا ہونا چاۂيے۔
    ادھر ادھر بھاگنا نہیں چاۂیے اور بیٹھ کر کھانا کھانا ۔چاۂیے۔
    مناہل،لاۂبہ،مصطفی'
    ہشتم ایف

    ReplyDelete
  13. ایک اچھا طالب علم کے طور پر یہ دیکھ بھال کرنے کی ذمہ داری ہے کہ زمین پر کوئی گندگی نہ پھینکیں اور دوسروں کے ساتھ لڑائی نہ کریں اور کھانا خریدنے کے لئے مناسب لائن میں کھڑے ہو.

    Musbah Moid And Mahnoor Amir VIII-B

    ReplyDelete
  14. اسکول میں بریک کے وقت ہمیں قطار میں لک کر اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے
    ہمیں بریک میں ایک جگہ بیٹھ کر کھانا چاہیے
    Ashna Khan
    Fatima Sabih
    VIII-D

    ReplyDelete
  15. اسکول میں بریک کے اوقات میں ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیئے؟ تین نکات میں تحریر کیجئے۔
    جواب-1۔ہمیں قطار میں لگ کر کھانا ینا چاہیے-
    2۔کچرا نہیں پھینکنا چاہیے۔
    LAIBA ASIF, ZUNAIRA RANA MISHKAH 3.۔بھاگنا نہیں چاہیے

    ReplyDelete