Thursday, September 27, 2018


Image result for in discipline in standing in que clipart 

عوامی مقامات پر نظم و ضبط کا خیال ہمیں ایک مہزب معاشرے کا رکن بناتا ہے ۔اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔

8 comments:

  1. ایک ذمہ دار تہذیب کا ایک حصہ ہونے کے طور پر یہ امن، خوشحالی اور انسانیت کے ساتھ رہنے کے لئے ہماری ذمہ داری ہےایک ذمہ دار تہذیب کا ایک حصہ ہونے کے طور پر یہ امن، خوشحالی اور انسانیت کے ساتھ رہنے
    کے لئے ہماری ذمہ داری ہے
    mahnoor, taiba, hooriya, alishba of 8G

    ReplyDelete
  2. اج کل ہمارے ملک مین افراتفری اور انتشار پھیل گیا ہے ۔ لوگ غیرمہذب ہوتے جارہے ہیں ۔یہ نظم و ضبط نہ اپنانے کا سبب بنتی ہے۔ ہمیں اپنے سماج میں نظم و ضبط رکھنا چاہئے تاکہ ہمارے ملک میں امن اور خوشحالی ہو

    ReplyDelete
  3. اج کل ہمارے ملک مین افراتفری اور انتشار پھیل گیا ہے ۔ لوگ غیرمہذب ہوتے جارہے ہیں ۔یہ نظم و ضبط نہ اپنانے کا سبب بنتی ہے۔ ہمیں اپنے سماج میں نظم و ضبط رکھنا چاہئے تاکہ ہمارے ملک میں امن اور خوشحالی ہو saudrauf aneeq tahairshad

    ReplyDelete
    Replies
    1. جی ہاں! بلکل. لوگ یہ سوچتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور وہ کہاں جا رہے ہیں وہ صرف اپنے بارے میں سوچتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور انہیں مقرر کردہ قواعد پر عمل کرنا چاہئے.
      Mirza Taha Asif
      Abdullah Khan
      Muhammad Hasan Abidi

      Delete
  4. عوامی مقامات پر نذم وظبط اپنانے سے ہم ماعشرے کے اچھے شہری بنتے ھیں کیوںکہ عوامی مقامات پر بچے بھی ہوتے ہیں و بڑوں کو دیکھ کر سیکتے ہیں۔

    ReplyDelete
  5. گئ ھان عوامئ جاگا پے ھامئن اپنے نڈم و زبت مئن رھے رھئنان چھایے

    ReplyDelete
  6. اس تصویر میں لڑای جھگرے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ لڑای جھگرے سے بچیں اور صبروتھمل کا مظاہرہ کریں کیونکہ یہی ایک مہزب معاشرے کی نیشانی ہے۔

    8-D, Anas,Zaid,Sohan

    ReplyDelete