Thursday, September 27, 2018

نیچے دی گئی تصویر میں ہماری معاشرتی خرابی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔آپ اس صورتِ حال میں بہتری کے لیے کیا تجویز کریں گے؟اپنی رائے کے حق میں ایک دلیل یا مثال بھی تحریر کیجئے۔


 Related image

20 comments:

  1. کرپشن کو روکنا چاہئے
    zain,affan ,arbaz,arham

    ReplyDelete
    Replies
    1. ھمیں چاھیے کہ ھم وفا دار پولیس کو رکھیں تا کہ وہ لو گوں سے رشوت لینے سے پرہیز کریں۔
      انصاف کے معاملے میں امیر،غریب،سب ایک ہوں۔

      Zunaira,amna,nabiha

      Delete
  2. اس صورت حال میں، چور کو پھانسی کے بجائے ہمیں بدعنوان پولیس افسران کو پھانسی دینا چاہئے.ہمیں ان لوگوں کے برابر برابر حق دینا چاہئے جو چاہے وہ کسی کاسٹ ہو یا وہ کسی بھی زبان سے بات کریں، چاہے وہ غریب یا امیر ہیں یا اعلی درجہ رکھتے ہیں، یا وہ سیاستدان ہیں.یا چور کو عام لوگوں کو دیئے جائیں یا انہیں بہت سے لوگوں کے سامنے پھانسی دینا چاہئےاس کے ذریعہ ہمارا ماحول
    بدعنوانی اور جرائم سے پاک ہو جائے گا.

    written by: Mustafa Siddiqui, Sameer Khan, Arqam Siddiqui and Arsal Ansari

    ReplyDelete
    Replies
    1. آپ کا جواب اچھی طرح سے تیار ہے. آپ نے اس صورتحال کو بہت
      SALAR AND BILAL واضح طور پر بیان کیا ہے

      Delete
  3. اس صورت حال میں، چور کو پھانسی کے بجائے ہمیں بدعنوان پولیس افسران کو پھانسی دینا چاہئے.ہمیں ان لوگوں کے برابر برابر حق دینا چاہئے جو چاہے وہ کسی کاسٹ ہو یا وہ کسی بھی زبان سے بات کریں، چاہے وہ غریب یا امیر ہیں یا اعلی درجہ رکھتے ہیں، یا وہ سیاستدان ہیں.یا چور کو عام لوگوں کو دیئے جائیں یا انہیں بہت سے لوگوں کے سامنے پھانسی دینا چاہئےاس کے ذریعہ ہمارا ماحول
    بدعنوانی اور جرائم سے پاک ہو جائے گا.

    written by: Mustafa Siddiqui, Sameer Khan, Arqam Siddiqui and Arsal Ansari

    ReplyDelete
  4. اس تصویر میں وہ یہ بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پولیس کو کرپشن کر رہی ہے اور مجرمانہ طور پر آسانی سے چل رہا ہے. مجرمین پولیس کو رشوت دے رہے ہیں اور وہ معصوم لوگوں کے ساتھ برا کر رہے ہیں.

    SALAR AND BILAL 8E

    ReplyDelete
  5. کرپشن کرنے والے لوگوں کو پکڑا جاۓ اور جیل میں ڈالا جا
    Khudeijha,Rida,Jumana,Ali,Hadi 8-H

    ReplyDelete
    Replies
    1. آپ بالکل صحیح ہیں
      Danyal, Eesha, Injeel, Sharjeel and Abdullah

      Delete
  6. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  7. اس تصیرمیں پو ليس کو رشو ت ری جا را ی ہے۔ غر يب لوگو ں کو دردچہو Faraz,Manahil,Ailia,salikaيا جا رہ ہے۔چو ر ارآم ثہ چور ی کر رہا ہے۔

    ReplyDelete
  8. اج کل کراچی مي بہت کرپشن ہو گی ہے اور ہم سب اس کو مل کر روک سکتے ے
    umar,abdulrehman,khizra

    ReplyDelete
  9. پاکستان میں بدعنوانی بہت ذیادۂ ہے۔ پکستان کے حکمرانوں کو چاۂے کے پاکستان کے کرزے کم کریں تاکہ پاکستان ترکی کرسکے۔
    FAWAD,AMMAR AND HASEEB

    ReplyDelete
  10. مساوات کو اہمیت دینی چاہیے۔ پولیس کو اپنا کام ایمانداری سے کرنا چاہیے ۔۔ Abuzar , Rumman , taha, Fatima

    ReplyDelete
  11. اج کل کی پولیس قصوروار کو بےقصور اوربےقصور کو قصوروار سمھجتی ہے
    وہ دیکھے بغیر زمانے کو دھوکہ دے رہے ہیں


    آمنہ یمنہ علشبا 8ف

    ReplyDelete
  12. اج کال کے پولئس والے گرئب کو کم بلکے چورون کو زیادھ اھمیت دئتے ھےاور دھئکے بئگئر زماناے کو زیادح اھمیات دائتے ھے SHAHMEER , AASHIR , ABDULLAH BASHEER 8B

    ReplyDelete
  13. آج کل پولیس افسران بدعنوان بن گئے ہیں. اور صرف ان لوگوں کی مدد کریں جنہوں نے رشوت دیتے ہیں. اور معصوم افراد کو سزا ملتی ہے اور سزا دی جاتی ہے.
    Mirza Taha Asif
    Abdullah Khan
    Muhammad Hasan Abidi

    ReplyDelete
  14. جس کے پاس مال ہے اس کو کم سزا ملتی ہے کیوں کے وہ پولیس کو پیسا دیتا ہے۔ ہمیں پیسا
    کھا نے والے پولیس والوں کو سزا دینی چاہیے۔
    syed kumail raza and ahmed bin atif class 8D






    ReplyDelete
  15. جس کے پاس مال ہے اس کو کم سزا ملتی ہے کیوں کے وہ پولیس کو پیسا دیتا ہے۔ ہمیں پیسا
    کھا نے والے پولیس والوں کو سزا دینی چاہیے۔

    SYED KUMAIL RAZA AND ahmed bin atif class 8D





    ReplyDelete
  16. جس کے پاس مال ہے اس کو کم سزا ملتی ہے کیوں کے وہ پولیس کو پیسا دیتا ہے۔ ہمیں پیسا
    کھا نے والے پولیس والوں کو سزا دینی چاہیے۔

    SYED KUMAIL RAZA AND ahmed bin atif class 8D

    ReplyDelete